Watch Kurulus Osman season 2 Episode 1 in urdu | Kurulus Osman
Watch Kurulus Osman season 2 Episode 1 in urdu | Kurulus Osman!
دوستوں آپ اس سیزن دوئم قسط نمبر ون دوستوں اس سیزن کا آغاز بہت ہی جارحانہ طریقہ سے کیا جاتا ہے اسسیزن کے شروع میں عثمان کو بتا دیا جاتا ہے اب تم ایک خاص قسم کے انسان ہو اب تمہاری جان تمہاری نہیں ہےتمہارا مقصد اب سے نہیں ہے تمہارا بیٹا تمہارا نہیں ہے۔ عثمان پوچھتا ہے پھر یہ کس کا ہے اسے بتایا جاتا ہے اب یہ سب کچھ قوم کا ہے مسلمانوں کا ہے اب تمہیں ایک سلطنت کا قیام کرنا ہوگا جہاں مسلمان آزادی سے رہے سکیں۔عثمان ان سفید داڑھی والوں سے وعدہ کرتا ہے اب سے میری جان میری نہیں میرا خون میرا نہیں میرا مقصد میرانہیں اب یہ سب کچھ ایک آزاد سلطنت کے قیام کے لیے ہو گا۔ اس ڈرامہ کے شروع میں ہی بازنطینی دشمن الیکسعثمان کے ہجرت والے قافلے پر حملہ کر دیتا ہے اور وہ کسی کو نہیں چھوڑتا بچے بوڑھے عورتوں اور سپاہی سبکو مار دیتا ہے اس میں بالا خاتون زخمی ہو جاتی ہے اور وہ بوران،احمد، اور دسرے سپاہیوں کو قیدی بنا کر لے جاتاہے اور راستے میں ان پر بہت تشدد کرتا ہے احمد ایک چھوٹا سا بچہ اس بچے کو بھی بیڑیوں میں جگر کر لے جاتیںہے۔ جب احمد کو بوران کہتا ہے احمد ہمت سے کام لینا تم ایک سپاہی ہو اور ان کے آگے نہیں جھکنا احمد جواب میںکہتا ہے میں عثمان کا سپاہی ہو بھلا میں ان بزدلوں کے آگے کیسے جھک سکتا ہوں۔ الیکس قید خانے میں احمد کےوالد کو مار دیتا ہے۔ جب عثمان قافلے والی جگہ آتا ہے تو دیکھتا ہے بہت سے لوگ زخمی ہے اور بہت سے معصوملوگوں کا قتل کیا گیا ہے عثمان گوکتوگ سے پوچھتا ہے یہ سب کیسے ہو گیا اور یہ کس نے کیا گوکتوگ عثمان کوبتاتا ہے یہ الیکس نے کیا ہے۔ عثمان غصے سے کہتا ہے اس وقت میرے چچا ذولجان اور میرے بھائی کہاں تھے اورانہوں نے حملے کو کیوں نہیں روکاگوکتوگ عثمان کو بتاتا ہے بالا زخمی ہو گئی ہے۔
Kurulus Osman Season 3 Episode 2 Kurulus Osman Season 3 Episode 2 in UrduKurulus Osman Season 3Kurulus Osman Season 3 Episode 2Kurulus Osman Episode 66 Usman gets the news that the priest has escaped from the king’s captivity And the pastor is coming to Nicola’s coalition governor, Rogadis, to seek refuge Usman thinks that if…
Kurulus Osman Season 3 Episode 4 Kurulus Osman Season 3 Episode 4 in Urdu Kurulus Osman Season 3 Kurulus Osman Season 3 Episode 4 Kurulus Osman Episode 68 After the departure of Governor Rogadis, Governor Koss joins Usman’s tribe Governor Koss tells Usman that he has an alliance with you And I also know that…
Kurulus Osman Season 3 Episode 11 in Urdu Kurulus Osman Season 3 Episode 11 in Urdu Nicola smiles loudly at Usman’s words And Helen says to Helen, “You have heard that Usman is going to conquer our castle.” Shahid does not know that this time the emperor has sent us an excellent commander and more…
Kurulus Osman Season 3 Episode 14 Kurulus Osman Season 3 Episode 14 in Urdu dubbing The Seljan woman has to feed the poor in Soghot So Sougot starts preparing to go When Zeeshan sees Seljan Khatun Soghot getting ready to go It immediately sends a message to Nicola’s address That Seljan woman is leaving for…
ناظرین آخر وہ قسط آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا۔ اس قسط کے شروع میں ملہن خاتون کا جہیز بے سنگر لے آتا ہے وہ آ کر بالا خاتون سے پوچھتا ہے جہیز کا سامان کہاں رکھوں بالا خاتون کہتی ہے اس سامان کو عثمان اور مہلن خاتون کے خیمے میں رکھوں جہاں…
Sab se best👍