Watch dirilis ertugrul season 3 episode 26 in urdu hindi!

 

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر پچیس میں آپ دیکھیں گے ارتغرل کے بازار ہانلی میں بازنطینی گورنر کا قتل ہو جاتا ہے 
اور اس کا سارا الظام ارتغرل پر آتا ہے ارتغرل نورگل کو اس قاتل کے پیچھے بھیجتا ہے اور کہتا ہے تم اس قاتل کو ضرور پکڑ 
کر آنا ہے نورگل اس قاتل کے پیچھے دوڑتا ہے۔ ارتغرل بہت پریشان ہو جاتا ہے کہ گورنر کا قتل وہ بھی اس کے بازار میں۔ یہ 
بات امیر سعدتین اور اورال کو بھی پتہ چل جاتا ہے امیر سعدتین یہ بات سن کر بہت غصے میں آ جاتا ہے اور کہتا لعنت ہو 
ارتغرل پر یہ کیا کردیا ہم یہاں امن قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہے اور اس نے ہمیں جنگ کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ امیر 
سعدتین جاندار کو حکم دیتا ہے کہ تم ہانلی بازار جاؤ سب سے پہلے گورنر کے کمانڈر کو تلاش کر کے اسے میری طرف سے 
گورنر کی موت کی تعزیت کرو اور اسے کہاؤ ہمیں بہت دُکھ ہوا ہے اور اس کے بعد ارتغرل سے کہنا آج کے بعد کوئی بھی کام 
کرنے سے پہلے مجھے زارور بتائیے گا اور اسے کہنا میں اس علاقے کا وزیراعلٰی ہو۔ دوسری طرف گورنر کا کمانڈر ارتغرل 
کو بڑا بھلا کہتا ہے اوراسے جنگ کی دھمکی دیتا ہے اور کہتا جب شہنشاہ کو اس بات کا علم ہو گا تو وہ زارور اس کا انتقام 
لے گا ارتغرل اب تمہارے زندہ بچنے کے امکانات بہت کم ہے۔ نورگل اس قاتل کا پیچھا کرتا ہے پیچھا کرنے کے دوران نورگل 
اور اسے کے سپاہیوں پر گھات لگا کر حملہ ہو جاتا ہے نورگل اور اس کے سپاہی بڑی بہادری کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتے ہیں 
اس دوران کچھ نورگل کے سپاہی شہید ہو جاتے ہیں عبدالراحمٰن نورگل کو کہتا ہے بھائی آپ اس قاتل کے پیچھے جائیں ہم ان 
کو سنبھال لے گیں نورگل اس قاتل کے پیچھے بھاگتا ہے لیکن وہ قاتل نورگل کے پہنچنے سے پہلے گھوڑے پر بیٹھ کر بھاگ 
جاتا ہے نورگل بہت پریشان ہو جاتا ہے کہ اب ہم ارتغرل کو کیا جواب دیں گے۔ نورگل واپس اپنے سپاہیوں کے پاس واپس آتا 
ہے عبدالراحمٰن نورگل سے پوچھتا ہے بھائی کیا بنا نورگل جواب دیتا ہے وہ کتا بھاگ گیا ہے عبدالراحمٰن نورگل کو کہتا ہے اب 
ہم ارتغرل کو کیا جواب دیں گے نورگل کہتا ہے اگر اس بات پر ارتغرل ہمارا سر بھی اتار دیں تو ہمیں پوچھنے کا کوئی حق 
نہیں
Click here Watch Video
 

Similar Posts

0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *