Watch dirilis ertugrul season 3 episode 36 in urdu hindi!

 

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر انتالیس میں دیکھیں گے نورگل اور اس کے ساتھی قعلے سے بھاگنے لگتے ہیں تو 
بازنطینی سپاہی ان کا پیچھا کرتے ہیں اور انہیں قعلے سے باہر نہیں جانے دیتے نورگل اور اس کے سپاہی دوبارہ ہاجاتوریان 
کی دوکان میں واپس آجاتے ہیں۔ سپاہی ان کو ہر طرف ڈھونڈ رہیں ہوتے ہیں اب نورگل اور اس کے ساتھی بہت پریشان ہوتے 
ہیں کیا ہم یہاں سے نکل سکیں گے یا نہیں نورگل اپنے ساتھیوں کو کہتا ہے اگر ہمیں یہاں سے کوئی نکال سکتی ہے تو وہ 
صرف ہلینہ ہے اس کے علاوہ ہمیں یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔ ہاجاتوریان کہتا ہے میں ہر طرح کے تالے کی چابی ہو جو 
تالہ کسی سے نہ کھلے وہ تالہ صرف میں کھول سکتا ہوں ہاجاتوریان ہلینہ سے مدد لینے کے لیے اس کے پاس جاتا ہے 
سپاہی اسے باہر روک لیتے ہیں ہاجاتوریان کہتا ہے میں ہلینہ کی شادی کے سلسلے کے لیے آیا ہوں اور میں ان کو ان کی 
چیزوں کے بارے میں بتانا ہے اگر تم نے مجھے نہ جانے دیا تو ہلینہ تم سے اس کا حساب لیں گی۔ سپاہی ڈر جاتا ہے اور 
حلینہ کو بتانے چلا جاتا ہے جب حلینہ آتی ہے تو ہاجاتوریان حلینہ کو کہتا ہے میں ارتغرل کی طرف سے آیا ہوں اور میں نے 
آپ کو کچھ خاص باتیں بتانی ہیں آپ اس وقت میرے ساتھ میری دوکان پر آ جائیں حلینہ کہتی ہے ٹھیک ہے اور ہاجاتوریان کے 
ساتھ چلی جاتی ہے جب دوکان پر پہنچتے ہیں نورگل حلینہ کو کہتا ہے صرف آپ ہی ہے جو ہمیں اس مصیبت سے بچا سکتی 
ہے حلینہ کہتی ہے مجھے آپ کو بتانے کے لیے کچھ اور بھی ہے جو آپ کو جاننا ضروری ہے وہ کہتی ہے اورال قعلے میں 
ہے اور کل قعلے میں خفیہ طور پر ہتھیار آ رہے ہیں جو آپ لوگوں کے خلاف استعمال ہونگے۔


Click here Watch Video
Part 1




Click here Watch Video
Part 2

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *