Watch Kurulus Osman season 2 Episode 1 in urdu | Kurulus Osman!
دوستوں آپ اس سیزن دوئم قسط نمبر ون دوستوں اس سیزن کا آغاز بہت ہی جارحانہ طریقہ سے کیا جاتا ہے اس سیزن کے شروع میں عثمان کو بتا دیا جاتا ہے اب تم ایک خاص قسم کے انسان ہو اب تمہاری جان تمہاری نہیں ہے تمہارا مقصد اب سے نہیں ہے تمہارا بیٹا تمہارا نہیں ہے۔ عثمان پوچھتا ہے پھر یہ کس کا ہے اسے بتایا جاتا ہے اب یہ سب کچھ قوم کا ہے مسلمانوں کا ہے اب تمہیں ایک سلطنت کا قیام کرنا ہوگا جہاں مسلمان آزادی سے رہے سکیں۔ عثمان ان سفید داڑھی والوں سے وعدہ کرتا ہے اب سے میری جان میری نہیں میرا خون میرا نہیں میرا مقصد میرا نہیں اب یہ سب کچھ ایک آزاد سلطنت کے قیام کے لیے ہو گا۔ اس ڈرامہ کے شروع میں ہی بازنطینی دشمن الیکس عثمان کے ہجرت والے قافلے پر حملہ کر دیتا ہے اور وہ کسی کو نہیں چھوڑتا بچے بوڑھے عورتوں اور سپاہی سب کو مار دیتا ہے اس میں بالا خاتون زخمی ہو جاتی ہے اور وہ بوران،احمد، اور دسرے سپاہیوں کو قیدی بنا کر لے جاتا ہے اور راستے میں ان پر بہت تشدد کرتا ہے احمد ایک چھوٹا سا بچہ اس بچے کو بھی بیڑیوں میں جگر کر لے جاتیں ہے۔ جب احمد کو بوران کہتا ہے احمد ہمت سے کام لینا تم ایک سپاہی ہو اور ان کے آگے نہیں جھکنا احمد جواب میں کہتا ہے میں عثمان کا سپاہی ہو بھلا میں ان بزدلوں کے آگے کیسے جھک سکتا ہوں۔ الیکس قید خانے میں احمد کے والد کو مار دیتا ہے۔ جب عثمان قافلے والی جگہ آتا ہے تو دیکھتا ہے بہت سے لوگ زخمی ہے اور بہت سے معصوم لوگوں کا قتل کیا گیا ہے عثمان گوکتوگ سے پوچھتا ہے یہ سب کیسے ہو گیا اور یہ کس نے کیا گوکتوگ عثمان کو بتاتا ہے یہ الیکس نے کیا ہے۔ عثمان غصے سے کہتا ہے اس وقت میرے چچا ذولجان اور میرے بھائی کہاں تھے اور انہوں نے حملے کو کیوں نہیں روکاگوکتوگ عثمان کو بتاتا ہے بالا زخمی ہو گئی ہے۔
Sab se best👍