Kurulus Osman Season 2

Watch Kurulus Osman season 2 Episode 1 in urdu | Kurulus Osman

 Watch Kurulus Osman season 2 Episode 1 in urdu | Kurulus Osman!

 دوستوں آپ اس سیزن دوئم قسط نمبر ون دوستوں اس سیزن کا آغاز بہت ہی جارحانہ طریقہ سے کیا جاتا ہے اس سیزن کے شروع میں عثمان کو بتا دیا جاتا ہے اب تم ایک خاص قسم کے انسان ہو اب تمہاری جان تمہاری نہیں ہے تمہارا مقصد اب سے نہیں ہے تمہارا بیٹا تمہارا نہیں ہے۔ عثمان پوچھتا ہے پھر یہ کس کا ہے اسے بتایا جاتا ہے اب یہ  سب کچھ قوم کا ہے مسلمانوں کا ہے اب تمہیں ایک سلطنت کا قیام کرنا ہوگا جہاں مسلمان آزادی سے رہے سکیں۔ عثمان ان سفید داڑھی والوں سے وعدہ کرتا ہے اب سے میری جان میری نہیں میرا خون میرا نہیں میرا مقصد میرا نہیں اب یہ سب کچھ ایک آزاد سلطنت کے قیام کے لیے ہو گا۔ اس ڈرامہ کے شروع میں ہی بازنطینی دشمن الیکس عثمان کے ہجرت والے قافلے پر حملہ کر دیتا ہے اور وہ کسی کو نہیں چھوڑتا بچے بوڑھے عورتوں اور سپاہی سب کو مار دیتا ہے اس میں بالا خاتون زخمی ہو جاتی ہے اور وہ بوران،احمد، اور دسرے سپاہیوں کو قیدی بنا کر لے جاتا ہے اور راستے میں ان پر بہت تشدد کرتا ہے احمد ایک چھوٹا سا بچہ اس بچے کو بھی بیڑیوں میں جگر کر لے جاتیں ہے۔ جب احمد کو بوران کہتا ہے احمد ہمت سے کام لینا تم ایک سپاہی ہو اور ان کے آگے نہیں جھکنا احمد جواب میں کہتا ہے میں عثمان کا سپاہی ہو بھلا میں ان بزدلوں کے آگے کیسے جھک سکتا ہوں۔ الیکس قید خانے میں احمد کے والد کو مار دیتا ہے۔ جب عثمان قافلے والی جگہ آتا ہے تو دیکھتا ہے بہت سے لوگ زخمی ہے اور بہت سے معصوم لوگوں کا قتل کیا گیا ہے عثمان گوکتوگ سے پوچھتا ہے یہ سب کیسے ہو گیا اور یہ کس نے کیا گوکتوگ عثمان کو بتاتا ہے یہ الیکس نے کیا ہے۔ عثمان غصے سے کہتا ہے اس وقت میرے چچا ذولجان اور میرے بھائی کہاں تھے اور انہوں نے حملے کو کیوں نہیں روکاگوکتوگ عثمان کو بتاتا ہے بالا زخمی ہو گئی ہے۔ 

Part 1Click here Watch Video

View Comments

Recent Posts

  • Salahuddin Ayyubi Season 1

Salahuddin Ayyubi Episode 22 Urdu dubbed

Salahuddin Ayyubi Episode 22 Urdu dubbed In the realm of historical dramas, few figures command as much respect and fascination… Read More

2 hours ago
  • Barbarossa

Barbarossa Episode 43 Part 1 Urdu dubbing

Barbarossa Episode 43 Part 1 Urdu dubbing Visual Spectacle: As with previous episodes, Episode 3 Part 3 showcases stunning cinematography… Read More

21 hours ago
  • Mehmed Fetihler Sultanı

Mehmed Fetihler Sultanı Episode 3 Part 3 Urdu dubbing

Mehmed Fetihler Sultanı Episode 3 Part 3 Urdu dubbing Mehmed Fetihler Sultani, the gripping historical drama that has captured hearts… Read More

24 hours ago
  • Mehmed Fetihler Sultanı

Mehmed Fetihler Sultanı Episode 3 Part 2 Urdu dubbing

Mehmed Fetihler Sultanı Episode 3 Part 2 Urdu dubbing Impact and Relevance: The Urdu dubbed rendition of Rumi's teachings serves… Read More

3 days ago
  • Rumi

rumi episode 13 urdu dubbed

rumi episode 13 Part 1 urdu dubbed Rumi, the name that resonates with spiritual seekers worldwide, continues to captivate hearts… Read More

4 days ago
  • Kurulus Osman Season 5

Kuruluş Osman episode 157 Part 3 Urdu

Kuruluş Osman episode 157 Part 3 Urdu Betrayal and Intrigue: As loyalties are tested and alliances shift, betrayal lurks around… Read More

4 days ago