Watch Uyanıs Buyuk Episode 9 part 1 in urdu | kurulusas!

 

 تارکن خاتون اپنے آپ کو بچانے کے لیے سفیریہ خاتون کو زہریلہ دھواں سے پاگل کر دیتی ہے۔ جب فردوس خاتون ملک شاہ 

کے سامنے بیان دینے آتی ہے تو اس وقت سفیریہ خاتون اپنا توازن کھو بیٹھتی ہے اور عجیب عجیب سی باتیں کرنے لگتی 

ہے۔ تارکن خاتون اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک شاہ کو کہتی ہے کیونکہ اس وقت ماں کی تبیت ٹھیک نہیں ہے لہذا ہمیں 

اس وقت ماں کو حکیم کو دیکھانا ہو گا اس معاملہ کو کسی اور وقت دیکھیں گے۔ ملک شاہ تارکن خاتون کی بات مان کر اس 

معاملے کو ختم کر دیتا ہے۔ سنجار جب مقدس امانتیں اور تورنا خاتون کے بارے میں معلومات لینے کے لیے سفیر کے پاس 

جاتا ہے تو راستے میں حاجی صاحب سے ملاقات ہوتی ہے۔ حاجی صاحب سنجار کو کہتا ہے تم اس معاملے سے دور رہو ہم 

اسے اپنے سیاسی طریقے سے دیکھ لیں گے سنجار حاجی صاحب کو کہتا ہے آپ مجھ سے ایسے کیسے بات کر سکتے ہو آپ 

جس سلطنت کے وزیر ہو میں اس سلطنت کا بادشاہ ہوں۔ حاجی صاحب بھی غصے میں آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں آج کے بعد تم 

میرے ساتھ اس انداز میں کبھی بات نہیں کرو گے سنجار بھی حاجی صاحب کو کہتا ہے آج کے باد میں آپ کے متحد نہیں رہا 

آپ کے راستے الگ میرے راستے الگ۔ حاجی صاحب اس سفیر کو کسی خفیہ مقام پر منتقل کر دیتے ہیں جب سنجار سفیر کے 

کمرے میں جاتا ہے تو اسے وہاں سفیر نہیں ملتا۔ وہ سمجھ جاتا ہے یہ ضرور حاجی صاحب کا کام ہے سفیر تک پہنچنے کے 

لیے سنجار حاجی صاحب کا پیچھا کرتا ہے اور وہ مقام دیکھ لیتا ہے جہاں سفیر چھپا ہوتا ہے۔ سنجار اور اس کے ساتھی رات 

کے وقت سفیر کے گھر پر حملہ کرتے ہیں ایک لڑائی کے بعد سفیر کو پکڑ لیتے ہیں سنجار سفیر پر تشدد کرتا ہے تھوڑی دیر 

بعد سفیر سنجار کو بتا دیتا ہے یورگوس اس وقت کہاں ہے۔ّ

Click here Watch Video


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *