Watch Kurulus Osman season 2 Episode 5 part 2 in urdu | Kurulus Osman!

 

 دوستوں آپ کرولوش عثمان سیزن دوئم اور قسط نمبر پانچ میں دیکھیں گے فلاتیوس عثمان پر حملہ کر دیتا ہے عثمان اکیلا ہوتا 

ہے اور فلاتیوس کے ساتھ سپاہی ہوتے ہیں عثمان کو گھیر لیتے ہیں۔ جیسے ہی عثمان کے پاس پہنچتے ہے دوسری طرف 

بابر آ جاتا ہے اور ان کے تیر اندازوں کو تیر سے تیر مارتا ہے پھر دونوں مل کر فلاتیوس کے سپاہیوں سے مقابلہ کرتیں ہے 

جب فلاتیوس دیکھتا ہے کہ وہ جنگ ہار رہا ہے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔ بابر عثمان کو کہتا ہے چلوں قبیلے چلیں وہاں جا 

کر سب کچھ بتاتا ہوں عثمان بابر کو کہتا ہے میں ایک مہم پر نکلا ہوا ہوں میں ساوچی کے پیچھے جاؤں گا اور عثمان روانہ 

ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف ساوچی کے اوپر بھکشو بہت تشدد کرتا ہے اور پوچھتا ہے تمہیں اس جگہ کا کس نے بتایا ہے اور 

تم یہاں کیسے پہنچے عثمان کو راستے میں عبدول ملتا ہے اور وہ اس جگہ کا نقشہ عثمان کو دیتا ہے جہاں ساوچی کو 

بھکشو نے قید کیا ہوتا ہے۔ عثمان وہ نقشہ لے کر ساوچی کے پیچھے جاتا ہے۔ دوسری طرف فلاتیوس نیکولا کو بتاتا ہے ہم 

نے عثمان کو پکڑ لیا تھا بس اسے مارنے ہی والے تھے کہ اچانک جنگل میں ایک ریچھ جیسا انسان وہاں آ گیا اور اس نے 

عثمان کو بچا لیا۔ نیکولا غصے سے پاگل ہو جاتا ہے اور کہتا اب ہم ارتغرل کے دوسرے بیٹے کے اوپر وار کریں گے نیکولا 

کالا جا ہسار میں اپنے سپاہیوں کے ساتھ بیٹھا گندوز کا انتظار کرتا ہے جب گندوز قعلے میں آتا ہے تو نیکولا کو دیکھتا ہے 

غصے سے اپنی تلوار باہر نکالنے لگتا ہے نیکولا کہتا ہے میں تو ایسے ہی آیا ہو گندوز اپنی تلوار دوبارہ میان میں رکھ لیتا 

ہے جیسے ہی گندوز اپنی تلوار میان میں رکھتا ہے نیکولا خنجر سے ایک زوردار وار کرتا ہے گندوز کی کمر میں اس کے بعد 

ایک بازو میں خنجر مارتا ہے اور کہتا ہے جا کر ارتغرل کو بتانا نیکولا کبھی حساب برابر کرنا نہیں بھولتا میں نے اپنے سپاہی 

کا بدلہ لے لیا ہے

Click here Watch Video
Part 2 

Similar Posts

0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *