Watch dirilis ertugrul season 3 episode 37 in urdu hindi!

 

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر اٹھتیس میں دیکھے گے ارطغرل کے جرگہ میں آنے والے سرداران کو ویسیلوس کے 
سپاہی مار دیتے ہیں۔ ارطغرل کے جرگہ کے دوران نورگل ان سرداران کی لاشیں لے کر آتا ہے جب باقی سرداران یہ دیکھتے 
ہیں تو وہ کافی خوفزدہ ہو جاتے ہیں ارطغرل کو کہتے ہیں ابھی تو ہم نے جرگہ بلایا ہے اور ہمارے تین سرداران قتل ہو گئے 
ہیں ہمیں اس سب کو یہی ختم کر دینا چاہیے ارطغرل جواب دیتا ہے اگر آپ دشمنوں سے خوفزدہ ہوئے ہیں تو اپنے قبیلے جا 
کر ایک بل میں چھپ جائیں لیکن میں تو قبر میں سر اٹھا کر جاؤں گا میں ہرگز دشمنوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گا میں اکیلا ان 
سے مقابلہ کروں گا۔ ارطغرل آلیار کو کہتا ہے کہ ہمیں سلطان کی طرف سے کافی سخت ہدایت ہوئیں ہے بازنطینوں کے خلاف 
جنگ نہیں چھیرنی لہذا ہم ان کے ساتھ دماغی لڑائی لڑیں گے اب ان کو ان کی زبان میں سمجھائیں گے۔ ارطغرل نورگل کو کہتا 
ہے تم قعلے جاؤ اور صفدر کو اپنے ساتھ ملاؤ اور حاجاتوریان کی مدد بھی لو اور ان کے تین افسر اعلٰی کو قتل کرو گے اور 
ان کی لاشیں قعلے کے گیٹ پر لٹکاؤ گے۔ آلیار ارطغرل کو کہتا ہے کوتلوجا کو بھی ساتھ جانے کی اجازت دے دیں تاکہ ہمارے 
قبیلے کا بھی اس عظیم مہم میں نام لکھا جائے ارطغرل ساتھ جانے کی اجازت دے دیتا ہے نورگل اور کوتلوجا ایسا ہی کرتے 
ہیں جیسا ارطغرل نے کہا تھا۔

Click here Watch Video


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *