Kurulus Osman Episode 60 part 1 in urdu dubbing | Kurulus Osman season 2 Episode 33
ناظرین آخر وہ قسط آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا۔ اس قسط کے شروع میں ملہن خاتون کا جہیز بے سنگر لے آتا ہے وہ آ کر بالا خاتون سے پوچھتا ہے جہیز کا سامان کہاں رکھوں بالا خاتون کہتی ہے اس سامان کو عثمان اور مہلن خاتون کے خیمے میں رکھوں جہاں…