Uyanış Büyük Selçuklu episode 32 part 2 in hindi | Nizam e Alam episode 33
سنجار اکیلا ہی شلمزار پر حملہ کرنے کے لیے گھوڑے پر بیٹھ کر آگے روانہ ہو جاتا ہے۔ جب اس کے ساتھی سنجار کو اکیلے شلمزار کی طرف جاتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ بھی گھوڑے پر بیٹھ کر سنجار کے پیچھے روانہ ہو جاتے ہیں۔ حسن صباح اور ملک تیقش سنجار کو اکیلے اپنی…