Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 Watch dirilis ertugrul season 3 episode 28 in urdu hindi!

 

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر ستائیس میں دیکھیں گے کہ ارتغرل چاؤدار قبیلہ آلیار کے خیمہ میں چلا جاتا ہے آلیار 
ارتغرل کو دیکھ کر بہت پریشان ہو جاتا ہے اور ارتغرل سے پوچھتا ہے کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں ارتغرل جواب دیتا ہے کہ 
میں یہاں انصاف کے لیے آیا ہوں۔ اور میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ انصاف کے ساتھ ہے یا نہیں آلیار جواب دیتا ہے میں 
اپنے دین کی خاطر میں ہمیشہ انصاف کے ساتھ راہوں گا چاہیے اس کے لیے مجھے اپنے بابا اور اپنے قبیلے کے خلاف ہی 
کیوں نہ جانا پڑیں۔ یہ سننے کے بعد ارتغرل آلیار کو بتاتا ہے جس شخص نے گورنر کا قتل کیا ہے وہ اس قبیلے میں اس وقت 
موجود ہیں آلیار پریشان ہو جاتا ہے اور کہتا ہے ہمارے قبیلے کا اس قتل سے کیا واسطہ پھر ارتغرل کہتا ہے کیا آج کوئی مہمان 
آپ کے قبیلے میں آیا ہے آلیار جواب دیتا ہے جی آیا ہے وہ بارنطینی شہنشاہ کی طرف سے تاجر آیا ہے وہ ہمارے قبیلے سے 
تجارت کرنا چاہتے ہیں ارتغرل کہتا ہے مجھے اس کے پاس لے جاؤ آلیار ارتغرل کو لاسکریس کے پاس لے جاتا ہے جب 
لاسکریس کی تلاشی لی جاتی ہے تو اس کے پاس سے تیر اور کمان نکلتے ہیں جس سے گورنر کا قتل ہوتا ہے جو تیر لاسکریس 
کے پاس سے نکلتا ہے وہی تیر ارتغرل کے پاس بھی ہوتا ہے جس سے گورنر کا قتل ہوتا ہے۔ ارتغرل لاسکریس سے پوچھتا ہے 
بتا تمہارے گلے کا پٹہ کس کے ہاتھ میں ہے اور تمہیں کس نے حکم دیا تھا کہ گورنر کا قتل کرو۔ تھوڑا تشدد کے بعد لاسکریس 
ارتغرل اور آلیار کو بتا دیتا ہے کہ مجھے اورال نے حکم دیا تھا اور میں نے اورال کے حکم سے گورنر کا قتل کیا ہے اور 
اورال کے ہر گندے کام کا شاہد ہوں ارتغرل لاسکریس کو کہتا ہے تم یہ سب باتیں امیرسعدتین کوپیک کو بتاؤ گے اگر تم نے نہ 
بتایا تو میں تمہارا قتل کر دوں گا۔ ارتغرل لاسکریس کو امیرسعدتین کوپیک کے پاس لے جاتا ہے جہاں جاندار بھی موجود ہوتے 
ہیں لاسکریس سب کے سامنے سب کچھ بتا دیتا ہے کہ گورنر کو قتل کرنے کا حکم مجھے اورال نے دیا تھا اورال یہ سب سن 
کر بہت پریشان ہو جاتا ہے اور وہ کہتا یہ سب کچھ جھوٹ بول رہا ہے اور میں اپنی پوری زندگی میں اس سے پہلی بار مل رہا 
ہوں۔ ارتغرل امیر سعدتین کوپیک کو کہتا ہے میں یہاں مقدمہ درج کرنے آیا ہوں اورال کے خلاف اور میں نے سلطان کو خط لکھ 
دیا ہے اس خط میں سب کچھ تفصیل سے بتا دیا ہے یا تو آپ انصاف کریں گے یا پھر سلطان آپ سے اس سب کا حساب لیں گے۔ 
Click here Watch Video

Post Views: 258
Spread the love
Previous articleWatch dirilis ertugrul season 3 episode 27 in urdu hindiNext article Watch dirilis ertugrul season 3 episode 29 in urdu hindi

2 comments

Unknown says:
October 10, 2020 at 5:36 am

Bhai episode number 29 updaload krie

Reply
Unknown says:
October 16, 2020 at 3:43 pm

Bhai episode number 29 updaload krie

Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Pathan FullMovie (Free) Online
  • Kurulus Osman Episode 115 Part 2 Urdu
  • duck story Urdu cartoon
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)