Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 Watch dirilis ertugrul season 3 episode 29 in urdu hindi!

 
Friends, this season you will see in Season three, episode 29,

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر تیس میں دیکھیں گے اورال پر جرم ثابت ہو جاتا اور اسے سزاء موت دی جاتی ہے لیکن 
جاندار کو برداشت نہیں ہوتا وہ اپنے بیٹے آلیار کو اس سب کا قصور وار سمجھتا ہے وہ کہتا اگر تم ارتغرل کا ساتھ نہ دیتے تو 
کبھی اورال کو پھانسی کی سزا نہ سنائی جاتی۔ آلیار جاندار کو کہتا ہے بابا میں ہمیشہ سچ کا ساتھ دوں گا اور یہی آپ نے ہمیں 
سکھایا ہے اگر آج میں جھوٹ کا ساتھ دیتا تو کل میں اپنے اللہ تعالٰی کو کیا منہ دیکھاؤں گا۔ اورال کی پھانسی کی سزا سے 
سعدتین کوپیک اور بازنطینی گورنر ویسیلیوس بہت پریشان ہو جاتے ہیں اور یہ دونوں سمجھتے ہیں اگر اورال مر گیا تو 
ارتغرل کا راستہ صاف ہو جائے گا لیکن یہ دونوں کچھ نہیں کر سکتے۔ جب اورال کو پھانسی ہونے لگتی ہے تو جاندار تلوار 
لے کر آ جاتا ہے اور کہتا اگر میرے بیٹے اورال کو پھانسی دی گئی تو میں تم سب کو قتل کر دوں گا سلطان کے یہ قاضی زندہ 
بچ کر نہیں جائیں گے بلکہ میں خود سلطان کو بھی نہیں مانوں گا میں سلطنت کے خلاف بغاوت کروں گا۔ اسی دوران جاندار کو 
دل کا دورہ پڑتا ہے اور وہ وہی مر جاتا ہے اصلاحان غصے میں آجاتی ہے اور امیر سعدتین کوپیک کو کہتی ہے اگر تم مجھ 
سے شادی کرنا چاہتے ہو تو پہلے میرے بھائی کی سزا کو رکوانہ پڑے گا ہم ارتغرل کے الزام کے لیے دو جانوں کا ضیاء نہیں 
کر سکتیں اگر یہ سزا ملتوی نہ ہوئی تو سمجھنا اصلاحان تمہارے لیے مر گئی۔ سعدتین کوپیک فوراََ سلطان کے قاضیوں سے 
درخواست کرتا ہے جاندا ر ہمارے وزیراعلٰی کی موت ہو گئی ہے ابھی ہم سوگ میں ہے لہذا اس موت کی سزا کو کل تک ملتوی 
کر دیں قاضی امیر سعدتین کی یہ بات مان لیتے ہیں اور سزا کو جاندار کے جنارے کے بعد تک ملتوی کر دیتے ہیں 



Click here Watch Video

Post Views: 212
Spread the love
Previous articleWatch dirilis ertugrul season 3 episode 28 in urdu hindiNext article Watch dirilis ertugrul season 3 episode 30 in urdu hindi

2 comments

Unknown says:
October 10, 2020 at 5:36 am

Bhai episode number 30 upload kre

Reply
Unknown says:
October 16, 2020 at 3:43 pm

Bhai episode number 30 upload krie

Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Kurulus Osman Episode 114 Part 2 Urdu
  • lion attack on girl cartoon | animate short
  • Kurulus Osman Episode 114 Urdu
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)