Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 Watch dirilis ertugrul season 3 episode 41 in urdu hindi!

 

دوستوں آپ سیزن تین قسط نمبر بیالیس میں دیکھے گے ارتغرل ویسیولیس کو جال میں پھنسانے کیلیئے یاگیز کا استعمال کرتا 
ہے جب یاگیز اورال کو بتاتا ہے کہ کل ارتغرل ویسیولیس سے لوٹا ہوا مال غنیمت مختلف قبائل کے سرداران کو دینے جا رہا 
ہے تو اورال فوراا یہ خبر ویسیولیس کو بتاتا ہے اور ساتھ یہ بھی بتاتا ہے کہ حلینہ کو جانچنے کا یہ واحد موقع ہے 
ویسیولیس اورال کو کہتا ہے میں یہ خبر حلینہ کو بتاتا ہو کہ کل ہم ارتغرل اور اس کے ساتھیوں پر حملہ کر کے اپنا لوٹا ہوا 
مال حاصل کر لیں گے اگر یہ خبر ارتغرل تک پہنچتی ہے اور وہ اپنے آپ کو بچا لیتا ہے پھر مجھے یقین ہو جائے گا کہ ہمارے 
درمیان غدار حلینہ ہے۔ ادھر ویسیولیس سوچ رہا ہوتا ہے کہ کل میں ارتغرل کو اپنے جال میں پھنسا کر میں اس کا کام تمام کر 
دوں گا۔ دوسری طرف آلیار کو خبر ملتی ہے کہ اورال نے دوسرے قبیلے کے سرداروں کو ملنے کے لیے بلایا ہیں کل وہ جنگل 
میں شکار کھیلنے کے بہانے اورال سے ملاقات کریں گے آلیار اورال کر پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے جاتا ہے۔ دوسری 
طرف ویسیولیس ٹیو کو ارتغرل کو مارنے کے لیے بھیجتا ہے ویسیولیس کے سپاہی حملہ کرتیں ہے اور کافی زور دار لڑائی 
ہوتی ہے ارتغرل یہ لڑائی جیت جاتا ہے اور ٹیو کو گرفتار کر کے قبیلے لے جاتا ہے۔ دوسری طرف آلیار اور اورال کی لڑائی 
ہوتی ہے اورال آلیار کو زخمی کر کے بھاگ جاتا ہے   

Click here watch video

 

Post Views: 391
Spread the love
Previous articleWatch dirilis ertugrul season 3 episode 40 in urdu hindiNext article Watch dirilis ertugrul season 3 episode 42 in urdu hindi

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Kurulus Osman Episode 114 Part 2 Urdu
  • lion attack on girl cartoon | animate short
  • Kurulus Osman Episode 114 Urdu
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)