Watch Kurulus Osman season 2 Episode 6 part 2 in urdu | Kurulus Osman!

 
عثمان یاولک ارسلان اور بھگشو کا سارا منصوبہ برباد کر دیتا ہے گیہاتوں اپنی فوج لے کر قائی قبیلہ آ جاتا ہے قائی قبیلہ والے 

بھی جنگ کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ گیہاتوں آتے ہی ساؤچی کے بارے میں پوچھتا ہے ساؤچی کہاں ہے عثمان کہاں ہے اگر 

میرا بیٹا مجھے نہ ملا میں سارا قبیلہ تباہ کر دونگا۔ اتنی دیر میں عثمان آ جاتا ہے اور آتے ہی کہتا ہے گیہاتوں آپ ہمارے 

قبیلے آئے ہیں کچھ ڈھنڈا اور میٹھا کھا لیں گیہاتو غصے سے کہتا ہے عثمان میرا بیٹا مجھے دو ورنہ میں تمہارا کلیجہ نکال 

دوں گا۔ عثمان گیہاتوں کو کہتا ہے اتنا پریشان نہ ہو تمہارا بیٹا بھی آ گیا ہے ساؤچی گیہاتوں کے بیٹے بھگشو کو لے کر آ جاتا 
ہے عثمان بھگشو کو گھوڑے سے اٹھا کر زمین پر پٹھک دیتا ہے۔ گیہاتو کو مز ید غصہ آتا ہے اور کہتا ہے تمہاری جرات 

کیسی ہوئی میرے بیٹے کو گرانے کی اور گیہاتو خنجر نکال کر عثمان کو مارنے لگتا ہے عثمان گیہاتو کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور 

کہتا ہے تم اتنے عرصے سے غدار کو ڈھونڈ رہے تھے یہ رہا تمہارا غدار اب اسے تم اپنا بیٹا کہاؤ یا غدار اب تمہاری مرزی 

ہے۔ گیہاتو بھگشو کے منہ سے پٹی کھولتا ہے اور پوچھتا ہے کیا یہ سچ کہہ رہے ہیں بھگشو فوراََ کہتا ہے نہیں یہ جھوٹ 

بول رہے ہیں گیہاتو عثمان کو کہتا ہے مجھے جیرکوتائی نے کہا تھا بھگشو کو عثمان نے اغوا کر لیا ہے۔ عثمان گیہاتو کو 

کہتا ہے تم نے جیرکوتائی کی بات پر یقین کر لیا ہے وہ بھی ان کے ساتھ ملا ہوا ہے اور اس نے تمہیں یہاں جان بوجھ کر 

بھیجا ہے تا کہ وہ تمہیں یہاں قتل کر کے الزام عثمان پر لگا دیں۔ عثمان بھگشو کے منہ سے سچ اگلوانے کے لیے کہتا ہے 

میرے سپاہیوں نے جیر کوتائی کو پکڑ لیا ہے وہ راستے میں ہے جب وہ یہاں پونچے گا تو آپ خود اس کے منہ سے سچ سن 

لینا۔ بھگشو گھبرا جاتا ہے اور فوراََ اپنی غلطی کا اعتراف کر کے گیہاتو کے قدموں میں گر جاتا ہے اور کہتا ہے بابا مجھے 

معاف کر دیں جب گیہاتو کو یقین ہو جاتا ہے کہ میرا بیٹا ہی غدار ہے وہ بغیر سوچے خنجر کا ایک زوردار وار کرتا ہے اور 

بھگشو کا قصہ تمام کر دیتا ہے۔

Click here Watch Video
Part 2

Similar Posts

0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *