Watch Kurulus Osman season 2 Episode 7 part 2 in urdu | Kurulus Osman Episode 34!

 

نیکولا کا عثمان کو اپنے جال میں پھنسانے کا ایک زبر دست منصوبہ نیکولا عثمان کو جال میں پھنسانے کے لیے ایک ترک 

لڑکی کا استعمال کر تا ہے نیکولا کو پتہ ہوتا ہے ہمارے قعلے میں ایک جاسوس ہے جو ہماری خبریں عثمان تک پہنچاتا ہے 

لیکن نیکولا کو اس جاسوس کا پتہ نہیں ہوتا وہ کون ہے نیکولا یہ خبر اپنے قعلے میں پھیلا دیتا ہے کہ ایک ترک سردار جو 

ہماری بات نہ مان کر قائی قبیلہ والوں سے لڑنے سے انکار کر دیا ہے اور ہم نے اس سردار کو مار دیا ہے اور اس کی بیٹی 

کو گرفتار کر کے قعلہ کارا چائیسار میں لے کر آ رہیں ہیں۔ جب یہ خبر عثمان کے جاسوس کو پہنچتی ہے تو وہ فوراََ عثمان 

کے پاس جاتا ہے اور عثمان کو بتاتا ہے قسطنطنیہ سے اضافی فوج قعلہ کارا چائیسار پہنچ گئی ہے اور ایک ترک سردار کی 

بیٹی کو گرفتار کر کے قعلہ کارا چائیسار لے کر آ رہے ہیں۔ عثمان پوچھتا ہے یہ لڑکی کون ہے اسے بتایا جاتا ہے یہ اس 

سردار کی بیٹی ہے جس نے ہمارے خلاف لڑنے سے انکار کر دیا تھاعثمان اس کو بچانے کے لیے وہ فوراََ وہاں سے روانہ 

ہوتا ہے حالانکہ وہ نکولا کی طرف سے ایک جاسوس کے طور پر قائی قبیلہ میں داخل کرنے کے لیے ایک جال ہوتا ہے عثمان 

کو پھنسانے کے لیے۔ عثمان راستے میں اس لڑکی کو جو ایک پنجرے میں قید ہوتی ہے بچانے کے لیے ان پر حملہ کرتا ہے 

ایک چھوٹی سی لڑائی کے بعد عثمان آسانی سے اسے چھڑوا لیتا ہے اور اسے اپنے قبیلے لے آتا ہے۔ جب عثمان اس لڑکی 

کو اپنے قبیلے لے آتا ہے تو اپنی چچی کو کہتا ہے آپ نے اس پر نظر رکھنی ہے چچی پوچھتی ہے کیا تمہیں اس کی کسی 

حرکت پر کوئی شک ہے عثمان کہتا ہے اب مجھے کسی پر بھی یقین نہیں ہے۔ دوسری طرف جب فلاتیوس نیکولا کو بتاتا ہے 

عثمان نے اس لڑکی کو بچا لیا ہے تو نیکولا بہت خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے عثمان نے ہمارا نیوالا نگل لیا ہے اور ہماری 

جاسوس کو اپنے قبیلے لے گیا ہے۔ عثمان بابر عبدالراحمٰن اور داؤد کو کہتا ہے اب آپ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ کس طرف 

ہے میرے یا میرے بھائی اور چچا کی طرف کیونکہ اب میں ایک نئی سلطنت کا اعلان کروں گا۔ بابر عثمان کو کہتا ہے ہم 

تمہاری طرف ہے ہاں اگر تم جہاں غلطی کروں گے تو ہم تمہیں روکیں گے عبدالراحمٰن عثمان کو مشورہ دیتا ہے ابھی تم اعلان 

نہ کرو کیونکہ بازنطینیوں نے کاراچائسار پر قبضہ کر لیا ہے اگر تم اب اعلان کرو گے تو لوگ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے 

پہلے کاراچائیسار قعلہ واپس لے لو پھر اعلان کرنا اور ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

Click here Watch Video
Part 2
Click here Button Full Watch Video


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *