Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 Watch Uyanıs Buyuk Episode 7 part 2 in urdu!

 
جب تپار باشولو خاتون کو بتاتا ہے میں ملک شاہ کا بیٹا ہوں باشولو خاتون جذباتی ہو کر اسے اپنا بیٹا کہتی ہے اور اسے اپنے 
گلے لگا لیتی ہے۔ کیونکہ تپار کو یہی پتہ ہوتا ہے کہ اس کی ماں اس کے بچپن میں ہی فوت ہو گئی تھی اس لیے اسے شک 

نہیں ہوتا۔ لیکن بعد میں باشولو خاتون تپار کو بتا دیتی ہے کیونکہ تم میرے بیٹے کو دشمنوں سے بچا کر لے آئے ہو اس لیے 

میں اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکی۔ دوسری طرف تورنا کو یورگوس اغوا کر لیتا ہے اور اسے اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ تورنا 

کو جب ہوش آتا ہے تو یورگوس اسے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے تورنا جواب میں کہتی ہے میں تم سے نفرت کرتی ہوں 

یورگوس جواب میں کہتا ہے مجھے پتہ ہے تمہارے دل پر سنجار کی مہر لگی ہوئی ہے۔ سفیریہ خاتون الجن خاتون کے بارے 

میں فردوس سے تفتیش کرتی ہے اور کہتی ہے مجھے سچ سچ بتا دو الجن خاتون کو پھنسانے میں کس کا ہاتھ ہے اگر تم نے 

نہیں بتایا تو تم اچھی طرح سمجھتی ہو کہ ہم غدار کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔ اس کو محل سے نکال دیا جاتا ہے محل سے 

نکالنے والو کو نہ کوئی جگہ دیتا ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی دروازہ کھولتا ہے۔ فردوس خاتون گھبرا جاتی ہے اور کہتی 

ہے میں آپ کی منت کرتی ہوں میرے ساتھ ایسا ہرگز نہ کرنا سفیریہ خاتون ایک دن کی مہلت دیتی ہے اور کہتی ہے کل تم نے 

بادشاہ کے سامنے سب کچھ الجن خاتون کے بارے میں سچ سچ بتا دینا فردوس خاتون کہتی ہے ٹھیک ہے۔تارکن خاتون کو 

جب پتہ چلتا ہے کہ سفیریہ خاتون الجن خاتون کے معاملے پر کسی قسم کی رعائیت نہیں دے رہی تو وہ سفیریہ خاتون کے 

خلاف ایک جال بچھاتی ہے۔ 

Click here Watch Video


Click here Button Full Watch Video

Post Views: 471
Spread the love
Previous articleWatch Kurulus Osman season 2 Episode 7 part 2 in urdu | Kurulus Osman Episode 34Next article Watch Uyanıs Buyuk Episode 8 part 1 in urdu | kurulusas

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Alp Arslan Episode 48 Urdu
  • Alp Arslan Episode 47 Part 2 Urdu
  • Kurulus Osman Episode 118 Part 2 Urdu
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)