Watch Uyanıs Buyuk Episode 10 part 1 in urdu | kurulusas!

 
 ناظرین کرام مشہور ہے بارہویں صدی میں حسن صباح نامی ایک اسماعیلی نے ایران کے علاقے رودبار کے 

ایک قعلہ الموت میں ایک جنت قائم کی تھی جہاں نوجوانوں کو ورغلا کر انہیں حکمرانوں علماء اور مخالفین کو 

قتل کرنے بھیجا جاتا تھا۔ تاریخ اسلام کی یہ پر اسرار شخصیت اصل میں کون تھا ناظرین کرام آج کی ویڈیو میں 

مستند حوالہ جات کے ساتھ حسن صباح کی اصل تاریخ اور اس سے وابسطہ حیرت انگیز کہانیوں میں کتنا سچ 

ہے کتنا جھوٹ یہ سب معلومات آپ کو بتائی جائے گی۔ گیارہ سو پچاس کی دہائی میں ایران کے شہر کُم کے ایک 

عرب شیہ گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ حسن صباح یہ نہیں جانتا تھا کہ مستقبل میں اسے دنیا شیخ الجبال کے 

نام سے جانے گی اور یہی حسن صباح مستقبل میں ایک ایسا شخص بن کر ابھرے گا کہ بڑے بڑے حکمران اس 

کے نام سے کانپے گے۔ حسن کے والد کا نام علی تھا جو اپنے نظریات کی وجہ سے اس صوبے کے گورنر ابو 

مسلم کی نظر میں مشقوق تھے۔ حسن صباح کی تعلیم سات سال کی ہی عمر میں شروع ہو گئی تھی اور اٹھارہ 

سال تک اس نے فلکیات ریاضی، منطق، نجوم، دینیات اور سحر یعنی جادو وغیرہ کے مختلف علوم حاصل کیے۔ 

حسن صباح نے ایک اپنی آب بیتی بھی لکھی جس کا نام سر گُزشت سیدنا ہے مگر اس کے چنڈ ٹکڑے ہی باقی 

بچے ہیں جس میں وہ لکھتا ہے سات برس کی عمر سے مجھے علوم کی مختلف شاخوں سے گہرا لگاؤ تھا۔ اور 

میں مذہبی رہنماء بننا چاہتا تھا سترہ سال کی عمر تک میں نے خاصا علم حاصل کر لیا تھا


Click here Watch Video


 
Click here this Button Full Watch Video

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *