Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 dirilis ertugrul season 3 episode 44 in urdu hindi dubbed!

 

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر پینتالیس میں دیکھیں گے ویسیلوس ارتغرل کو دھوکہ دیتا ہے ویسیلوس ذولجان کی جگہ 
حاجاتوریان کو مردہ حالت میں بھیجتا ہے اس سے ارتغرل سمجھ جاتا ہے کہ ویسیلوس سب کچھ جانتا ہے۔ لیکن ارتغرل اور 
اس کے ساتھی یہ سوچتے ہیں کہ ویسیلوس کو کیسے پتہ چلا کہ ذولجان اور روشان سلطان کے پاس ایک اہم معلومات لے کر 
جا رہے ہیں حالانکہ صرف اس کے بارے میں ارتغرل عارف روشان اور ذولجان جانتے تھے۔ ارتغرل آلیار کو بتاتا ہے یہ 
ضرور گونیالی نے اپنے باپ کو بتایا ہو گا اور اس کے باپ نے اورال تک پیغام پہنچایا ہو گا آلیار ارتغرل سے سوال کرتا ہے 
اس کے بارے میں تو ہم بھی نہیں جانتے تھے تو پھر گونیالی اور اس کا باپ کیسے جان سکتے ہیں۔ ارتغرل آلیار کو بتاتا ہے 
محبت یہ سب کچھ محبت کی وجہ سے ہوا ہے آج کل ذولجان محبت کی وجہ سے اندھا ہو چکا تھا ذولجان ن نے گونیالی خاتون 
کو بتایا ہوگا۔ آلیار ارتغرل کو کہتا ہے میں ابھی جا کر ان دونوں باپ بیٹی کی خبر لیتا ہوں ارتغرل آلیار کو کہتا ہے آپ ضرور ان 
سے پوچھ گچھ کریں لیکن خیال رہے وہ مرنے نہیں چاہیے۔ آلیار جیسے ہی اپنے قبیلے جاتا ہے فوراََ کوتلوجا کو کہتا ابھی 
آچار صاحب اور انکی بیٹی کو گرفتار کر کے میرے پاس لے آؤ اور ان پر ذرا بھی رعایت نہیں کرنی۔ روشان کے جنازے کے 
بعد ارتغرل اپنے سپاہیوں کو کہتا ہے اب صرف انتقام صرف انتقام اب ہم ویسیلوس کے جو سپاہی آرہے ہیں ان کو ہم قلعے 
پہنچنے سے پہلے ختم کر دیں گے۔ دوسری طرف شہنشاہ ویسیلوس کو خط بھیجتا ہے اور اس میں لکھتا ہے تم اور حلینہ 
میرے پاس آ جاؤ تم دونوں کی شادی میں اپنے محل میں کرنا چاہتا ہوں ویسیلوس یہ سن کر بہت خوش ہو جاتا ہے اور محل 
میں جانے کی تیاری شروع کردیتا ہے 

Click here watch video



Post Views: 284
Spread the love
Previous articleWatch dirilis ertugrul season 3 episode 43 in urdu hindiNext article Watch dirilis ertugrul season 3 episode 45 in urdu hindi

2 comments

MD ARSHAD says:
October 9, 2020 at 2:48 pm

bhi jalde dalo next episode

Reply
Jamshaid says:
October 9, 2020 at 2:49 pm

Jamshaid khan

Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Kurulus Osman Episode 114 Part 2 Urdu
  • lion attack on girl cartoon | animate short
  • Kurulus Osman Episode 114 Urdu
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)