Watch dirilis ertugrul season 3 episode 53 in urdu hindi!

 

 سلطان کے جاسوس کو ارتغرل سے پہلے ویسیلوس ڈھونڈ لیتا ہے۔ دوسری طرف سلطان تاجروں کا بھیس بدل 

کر ارتغرل کے قبیلے آتا ہے اور ارتغرل کے بارے مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے پہلے قبیلے پھر قعلہ 

جاتا ہے اور لوگوں سے پوچھتا ہے ارتغرل کا رویہ آپ لوگوں کے ساتھ کیسا ہے اور کس طرح یہاں کا نظام چلا 

رہا ہے اور آپ لوگوں کی ارتغرل کے بارے میں کیا رائے ہیں۔ وہاں پر جتنے بھی تاجر بیٹھے ہوتے ہیں سب یہی 

کہتے ہیں ہم نے ارتغرل میں کبھی کچھ غلط نہیں دیکھا وہ ایک بہت اچھا انسان ہے اس نے تجارت بڑھانے کے 

لیے ٹیکس ختم کر دیا ہے اور کبھی کسی کے ساتھ نا جائزگی نہیں کی ہمیشہ انصاف کے ساتھ کام کیا ہے۔ کبھی 

مسلم غیر مسلم میں فرق نہیں کیا سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا ہے اگر آپ ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتے 

ہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ سلطان ارتغرل کے بارے میں تعریف سن کر خوش ہوتا ہے اور سلطان کو 
پتہ بھی چلتا ہے جو محل میں ارتغرل کے خلاف باتیں کرتے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے۔ ارتغرل کے پاس 

جاسوس کا ساتھی آتا ہے قبیلے میں وہ ارتغرل کو بتاتا ہے مجھے سلطان کے جاسوس نے آپ کے پاس بھیجا 

ہے۔ اس جاسوس کا لاکٹ ارتغرل کو دیتا ہے اور کہتا ہے شہنشاہ کے پاس اس کا راز افشا ہو گیا ہے اور اس نے 

بڑی مشکل سے بھاگ کر اپنی جان بچائی ہے اور راستے میں وہ زخمی ہو گیا ہے میں نے اسے ایک غار میں 

چھپا رکھا ہے۔ اگلے دن آلیار ارتغرل اور اس کے ساتھی جاسوس کے پاس غار میں جاتے ہیں اور دیکھتے ہیں 

وہ مر گیا ہوتا ہے ارتغرل فوراََ سمجھ جاتا ہے یہ ایک جال ہے وہ فوراََ غار سے باہر نکلتا ہے۔ ارتغرل جب قبیلے 

سے نکلتا ہے جاسوس کو بچانے کے لیے سلطان کو اس کی خبر مل جاتی ہے سلطان ارتغرل کے پیچھے اس 

جگہ پہنچ جاتا ہے لیکن وہ دور سے سب کچھ دیکھ رہا ہوتا ہے۔ ارتغرل جب غار سے باہر آتا ہے تو ویسیلوس 

اس کو چاروں طرف سے گھیر لیتا ہے اور کہتا ہے ارتغرل آج تمہاری شہرت اور کہانی ختم 

Click here Watch Video
 
Click here This Button Full Watch Video


Similar Posts

0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *