Watch Uyanıs Buyuk Episode 6 part 1 in urdu!

 

الجن خاتون سلطان ملک شاہ کو بھیجے گئے خط میں کیا لکھے گی؟ باغیوں کے ذریعے پھنسے تاپر اور الجن خاتون کو کون 

بچائے گا؟ کویل کیسل کے کمانڈر آنڈریاس اور ا بوالقاسم کا خفیہ منصوبہ کیا ہے؟ تورنا خاتون جو یارگوس کے ہاتھوں پکڑی 

گئی تھی اور جو مشکل صورتحال میں ہے اس کو کیسے بچایا جائے گا؟ سلطان ملک شاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ٹریلر میں 

کہاں جا رہا تھا اور نظام الملک اس کے ساتھ کیوں نہیں تھا؟ اگر آپ یہ معلومات جاننا چاہیتے ہیں تو آئیے اب ہم تجزیئے کی 

طرف چلتے ہیں۔ سب سے پہلے الجن خاتون اناطولیہ میں موجود باغیوں کے بارے میں سلطان ملک شاہ کو خط کے ذریعے 

معلومات دیں گی۔ یہ معلومات ملنے کے بعد سلطان ملک شاہ پہلے اپنے بیٹے تاپر کو بھیجے گا۔ یا تاپر اور الجن خاتون کے 

لئے لگائے گئے جال کے بارے میں معلومات حاصل کرے گا جو پہلے ہی وہاں بھیج دیا گیا ہے۔ اور سلطان ملک شاہ اپنے 

سپاہیوں کے ساتھ ان کو بچانے کے لیے روانہ ہوا ہے۔ ٹریلر میں سلطان ملک شاہ جس جگہ جا رہے ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں 

تاپر اور الجن خاتون پھنسے ہوئے ہیں۔ میرے تجزئیے کے مطابق جو شخص تاپر اور الجن خاتون کو بچائے گا وہ سنجار یا 

نظام الملک ہو گا۔ اگر سنجار انا طولیہ جاتا ہے تو تورنا خاتون کو یورگوس سے بچانے والا باقی کوئی نہیں ہو گا۔ اور اگر نظام 

الملک سلطان ملک شاہ کی طرح سلجوق محل چھوڑ دیتا ہے تو محل غیر محفوظ رہ جائے گا۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں محل میں 

اونچی پوزیشن پر غدار موجود ہیں لہذا وہ اسے خالی نہیں چھوڑیں گا۔ پھر سنجار تورنا خاتون کو بچائے گا۔ سلطان ملک شاہ 

تاپر اور الجن خاتون کو بچائے گا۔ اور نظام الملک محل کو زیادہ وقت تک نہیں چھوڑیں گے۔ کم از کم اس وقت تک جب تک 

اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں نکالتے۔ ہاں اگر وہ کسی مشکل صورتحال میں پھنستے ہے تو وہ محل میں ایک قابل اعتبار شخص 

کو چھوڑ کر محل چھوڑ سکتے ہیں۔ کویل قعلہ کے کمانڈر آنڈریاس اور ابوالقاسم کا خفیہ منصوبہ یہ ہے کہ پہلے سلطان ملک 

شاہ سے بدلہ لیا جائے اور پھر اپنی افواج کی طاقت میں اضافہ کیا جائے۔  


Click here Watch Video

Part 1


Click here Button Full Watch Video

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *