Kurulus Osman Episode 61 Part 2 in urdu dubbing

کرولش عثمان قسط نمبر 61 بہت ہی زبردست ناظرین اس قسط کو دیکھنے کے بعد اس بات کا اندازہ آپ بہ خوبی لگا سکتے ہیں کرولش

عثمان میں عثمان کا کردار جس انداز میں دیکھایا جا رہا ہے حقیقت میں وہ کس قدر اعلٰی شخصیت کے مالک ہونگے۔ یہ تو بات ظاہر ہے

عثمان نے اتنی آسانی سے تو سلطنت کی بنیاد تو رکھی نہیں ہو گی۔ ایک چھوٹا سا قبیلہ کیسے اتنی بڑی سلطنت کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ ناظرین دل میں ایمان

کی طاقت ہو اور کچھ کرنے کا جذبہ ہو اور اللہ پر پورا بھروسہ ہو پھر انسان کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ناظرین قسط نمبر 61 میں عثمان اور اس کا پورا قبیلہ

بامسی کی شہادت کی وجہ سے بہت غمزدہ اور انتقام کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے عثمان کی اعلٰی حکمت عملی یہ کہ وہ کبھی بھی ایک وقت میں دو دشمنوں

کے ساتھ نہیں لڑتا۔ جب عثمان نے کسی دشمن کے ساتھ جنگ لڑنی ہو تو سب سے پہلے یہ کام کرتا ہے جو دشمن عثمان کے خلاف اتحاد بنا چکے ہوں ان

کے اتحاد کو توڑتا ہے اس مرتبہ تو توگائے سے انتقام لینے کے لیے بہت ہی اعلٰی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ گندوز کو نکولا کے پاس بھیجتا ہے گندوز نکولا

کو کہتا ہے تم نے جو اتحاد توگائے کے ساتھ کیا ہوا ہے اور تم سمجھتے ہو توگائے اب بھی منگولوں کا کمانڈر ہے تو تم غلط سمجھتے ہو۔ توگائے نے

گیہاتو کے خلاف بغاوت کر دی ہے اور اب اس کے پاس منگولوں کی کوئی بڑی فوج نہیں ہے اس لیے بہتر ہے تم توگائی کا ساتھ چھوڑ دو لیکن تم نے

توگائی کو یہ ظاہر نہیں ہونے دینا کہ تم اس کے ساتھ نہیں ہو بلکہ تم اپنے تعاون کا یقین دہانی کر واتے ہوئے توگائے کو میدان جنگ لے آؤ گے اگر تم

ہماری بات مانتے ہو تو پھر عثمان تمہارے قعلے پر حملہ نہیں کرے گا نکولا ایسا ہی کرتا ہے

Click here Watch Video

Similar Posts

0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *