Skip to content
Kurulusas
Menu
  • Home
  • Kurulus Osman Season 4
    • Kurulus Osman Season 3
    • Kurulus Osman Season 2
    • Kurulus Osman Season 1
  • Sultan Alparslan
    • Nizam e Alam
  • Barbarossa
  • Destan
  • All Turk Movies
    • Jalaluddin
    • Sultan Abdul Hamid
    • Dirilis Ertugrul Season 3
    • beauty tips
  • App Download
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy

 Watch dirilis ertugrul season 3 episode 31 in urdu hindi!

 
Friends, you will see this season in episode three, episode 31.

دوستوں آپ اس سیزن تین قسط نمبر بتیس میں دیکھیں گے جاندار کے جنازے کے بعد امیر سعدتین کوپیک اور بازنطینی گورنر
 
ویسیلوس اورال کو بچانے کے لیے متحرک ہو جاتے ہیں۔ دوسری طرف آلیار نیا سردار منتخب کرنے کے لیے جرگہ بلا لیتا ہے 
جرگہ بلانے سے پہلے امیر سعدتین کوپیک جاندار کے قبیلے سے آکچا کو کہتا ہے تم اپنے آپ کو سرداری کے امیدوار کے لیے 
اپنا نام پیش کرو گے کیونکہ اگر آلیار سردار بنتا ہے تو ارطغرل کو راستہ صاف ملے گا۔ جب جرگہ شروع ہوتا ہے تو آکچا 

سردار کے بننے کے لیے اپنا نام پیش کرتا ہے جرگہ کے دوران ہی اورال کا نوزائیدہ بیٹا فوت ہو جاتا ہے اسی وجہ سے آلیار 

جرگہ اگلے دن تک ملتوی کر دیتا ہے۔امیر سعدتین کوپیک ارطغرل پر دباؤ ڈالتا ہے کہ تم اپنے قبیلے کے شہیدوں کے گھر 

والوں کو راضی کرو کہ وہ اورال کو معاف کر دیں۔ ورنہ دیگر صورت دونوں قبیلوں کے درمیان بہت خون بہائے گا اور اس 

سب کی وجہ صرف تم ہو گے ارطغرل پہلے اپنے گھر والوے سے پھر اپنے قبیلے کے لوگوں سے مشاورت کرتا ہے اگر آپ 

اورال کو معاف کر دیں اور اس کے نتیجے میں میں امیر سعدتین کوپیک سے آلیار کی سرداری مانگوں گا اس سے دونوں قبیلوں 
میں امن قائم ہو گا قبیلے کے لوگ ارطغرل کی بات مان لیتے ہیں۔ ارطغرل امیر سعدتین کوپیک کو کہتا ہے میں ایک شرط پر 

اورال کی سزا معاف کر سکتا ہوں اگر آپ آلیار کو چاؤدار قبیلے کا سردار بنا دو امیر سعدتین کوپیک کا رنگ اڑ جاتا ہے آخر 

کار مان جاتا ہے۔ اس کے بعد ارطغرل اورال کو چھوڑ دیتا ہے اور اورال اپنے قبیلے چلا جاتا ہے امیر سعدتین کوپیک اپنے 

وعدے کے مطابق آلیار کو چاؤدار قبیلے کا سردار بنوا دیتا ہے۔

Post Views: 1,087
Spread the love
Previous articleWatch dirilis ertugrul season 3 episode 30 in urdu hindiNext article Watch dirilis ertugrul season 3 episode 32 in urdu hindi

2 comments

Unknown says:
October 9, 2020 at 2:49 pm

Bhai episode number 32 upload krie

Reply
Unknown says:
October 9, 2020 at 2:49 pm

Bhai episode number 32 upload krie

Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe to My Youtube Channel

About

Recent Posts

  • Pathan FullMovie (Free) Online
  • Kurulus Osman Episode 115 Part 2 Urdu
  • duck story Urdu cartoon
DMCA.com Protection Status
Asghar Ansari(+923086116031)